چینا بیگم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مزاجاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مزاجاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں۔